_*🇮🇳 آج کا کیلنڈر​ . انڈیا🇮🇳*_
​🕋 *___________________* 🕋...
Ummah Post
16 November, 2024

_*🇮🇳 آج کا کیلنڈر​ . انڈیا🇮🇳*_

​🕋 *___________________* 🕋

_*🌙 14 🌙 جمادی الأول 🌙 1446 / ھجری​*_

​🕋 *___________________*

_*🌍 17 ) / نومبر 🌏 2024 عیسوی*_

​🕋 *__________________* 🕋

_*بروز♦️ اتوار♦️ Sunday♦️*

شیخ سعدی کہتے ہیں

انسان بھی کیا شے ہے دولت کمانے کےلۓ اپنی صحت کھو دیتا اور پھر صحت کو واپس پانے کےلۓ اپنی دولت کھوتا

مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا پھر مستقبل میں

اپنا ماضی یاد کرکے روتا ہے جیتا ایسے ہے جیسے کھبی

مرنا ہی نہیں اور مرتا ایسے ہے جیسے کھبی پیدا ہی نہیں ہوا.۔۔۔۔

عجب انسان ہے۔

جو کرنا ہے۔

وہ کرتا نہیں۔

اور جو نہیں کرنا۔

وہی کرتا ہے۔۔۔

اے انسان جاگ اس خوابِ غفلت سے۔۔۔

اس سے پہلے کہ تجھے ابدی نیند سُلا دیا جاۓ۔۔۔۔😰🙏🏻

Share this article
لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟
مضامین

لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟

حضرت داؤد بن رشید علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ملک شام میں دو حسین وجمیل عبادت گزار نوجوان رہتے تھے - کثرت عبادت اور تقویٰ وپرہیزگاری کی وجہ سے انھیں ، صبیح اور ملیح ، کے نام سے پکارا جاتا ہے - انھوں نے اپنا ایک واقعہ کچھ یوں بیان کیا : ایک مرتبہ ہمیں بھوک نے بہت زیادہ تنگ کیا - میں نے اپنے رفیق سے کہا...