کاش! جنہیں ہم چاہتے ہیں وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں، یا پھر جب...
Ummah Post
15 November, 2024

کاش! جنہیں ہم چاہتے ہیں وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں، یا پھر جب وہ رخصت ہوں تو ہم بھی ان کے ساتھ رخصت ہو جائیں۔

کتنی راتیں گزریں اور ان کی یادیں میرے ساتھ رہیں، دل غمگین ہے، اور آنکھیں نم ہیں۔

جب بھی میں ان لوگوں کی سرزمین پر پہنچا جن سے محبت کی، پہلے آنکھوں سے اشک بہتے ہیں، پھر جسم پر قطرے گرتے ہیں۔

😔💔

Share this article
کمال ہے بھئی!
مضامین

کمال ہے بھئی!

ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے۔ اکثرشام کے وقت کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے گھر جاتا ہوں۔ آج جب سامان لے کے بیکری سے باہر نکل رہا تھا کہ ہمارے پڑوسی عرفان بھائی مل گئے۔ وہ بھی بیکری سے باہر آرہے تھے۔ میں نے سلام دعا کی اور پوچھا. "کیا لے لیا عرفان بھائی؟" کہنے لگ...