کیاڈیجیٹل دور میں مطالعہ ممکن ہے ؟ 
جی ہاں ممکن ہی نہیں بلکہ...
Ummah Post
13 November, 2024

کیاڈیجیٹل دور میں مطالعہ ممکن ہے ؟

جی ہاں ممکن ہی نہیں بلکہ آسان بھی ہے ، بس انسان شوشل میڈیا کے استعمال کی حدیں مقرر کرلے، کن پلیٹ فارم سے فائدہ ممکن ہو گا، کن ایپلیکیشنس کو استعمال کرنا چاہئے اس سے آگاہی حاصل کرلے، اگر ٹیکنالوجی کا صحت مند استعمال پورے ہوش و حواس کے ساتھ اس کے فوائد و نقصانات کو سامنے رکھ کر کیا جائے تو کتب بینی کی بہت ساری راہیں ہموار ہوں گی ، غریب اور متوسط طبقہ کتابوں کے اخراجات تلے دبنے سے بچ جائے گا، ٹیکنالوجی کی وجہ سے تعلیمی سطح میں اضافہ ہوا ہے، ایک تحقیق کے مطابق ۲۰۲۰ ء کے بمقابلے میں ۲۰۲۲ء میں مصنفین اور ادیبوں کی تعدا میں مزید ۳۲ فیصد اضافہ ہوا ہے، یہ بجا ہے کہ لوگ آف لائن کتب بینی کو آن لائن پر ترجیح دیتے ہیں لیکن آن لائن کی تعدا میں مزید ۳۲ فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ لیکن آن لائن کتب بینی کی وجہ سے مطالعہ کرنے والوں کے فیصد میں اضافہ بھی ہو تا جا رہا ہے۔

(کتاب : ماہنامہ الرشید لکھنؤ نومبر ۔

انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ)

Share this article
بعض صالحین کے حالات وفات :
مضامین

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات ک...