💧 *بارش کا قطرہ بادل سے ٹپکا سمندر کی وسعت دیکھ کر شرمندہ ہ...
Ummah Post
12 November, 2024

💧 *بارش کا قطرہ بادل سے ٹپکا سمندر کی وسعت دیکھ کر شرمندہ ہوا اور سوچا کہ اتنے وسیع سمندر میں میری کیا حیثیت ہے؟؟*

*جب قطرے نے خود کو حقیر جانا تو سیپی نے محبت سے اس کو اپنی آغوش میں لے لیا*

*وقت کی گردش نے اسے بادشاہ کے تاج کا موتی بنادیا*

*اس نے یہ عظمت اپنی "انکساری" کی بدولت پائی ہے*

☘️ *لہذا تواضع وانکساری اختیار کیجیے*🩷

Share this article
حضرت تھانوی کا ایک واقعہ
مضامین

حضرت تھانوی کا ایک واقعہ

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے اپنے سارے مریدین اور متعلقین کو یہ ہدایت تھی کہ جب کبھی ریلوے میں سفر کرو، اور تمہارا سامان اس مقدار سے زائد ہو جتنا ریلوے نے تمہیں مفت لیجانے کی اجازت دی ہے، تو اس صورت میں اپنے سامان کا وزن کراؤ اور زائد سامان کا کرایہ ادا کرو، پھر سفر کرو۔ خود حضرت والا کا اپنا...