💧 *بارش کا قطرہ بادل سے ٹپکا سمندر کی وسعت دیکھ کر شرمندہ ہوا اور سوچا کہ اتنے وسیع سمندر میں میری کیا حیثیت ہے؟؟* *جب قطرے نے خود کو حقیر جانا تو سیپی نے محبت سے اس کو اپنی آغوش میں لے لیا* *وقت کی گردش نے اسے بادشاہ کے تاج کا موتی بنادیا* *اس نے یہ عظمت اپنی "انکساری" کی بدولت پائی ہے* ☘️ *لہذا تواضع وانکساری اختیار کیجیے*🩷



