ہم اپنی پوری زندگی پیسے کے پیچھے دوڑتے رہتے ہیں اور اس عظیم مقصد کو بھول جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں پیدا کیا گیا۔ اور جب ہم پیسے تک پہنچتے ہیں تو زندگی ختم ہو جاتی ہے۔ 👌🏻💔💸
ایک بندہ کریانے کی ایک دکان پر ملازم تھا. وہ کسی نہ کسی بہانے دکان سے کچھ نہ کچھ چوری کرتا رہتا تھا. دکان کا مالک بڑا ہی خوش اخلاق اور امانتدار انسان تھا.
وقت گزرتا گیا اور دس بارہ سال گزر گئے. اللہ نے مالک کو خوب برکت دی اور اس کی دکان شہر کی سب سے بڑی دکان بن گئی. روزانہ لاکھوں کی آمدن ہونے لگی...