🌼 *`استغفار کے فوائد` 🌼*

`(¹)` *گناہ معاف ہونگے*  (سورة ن...
Ummah Post
8 November, 2024

🌼 *`استغفار کے فوائد` 🌼*

`(¹)` *گناہ معاف ہونگے* (سورة نوح : ¹⁰)

`(²)` *بارش ہوگی* ۔ (سورة نوح : ¹¹)

`(³)` *اولاد نصیب ہوگی* (سورة نوح :¹²)

`(⁴)` *مال ملے گا* (سورة نوح :¹²)

`(⁵)` *باغات ملیں گے* (سورة نوح :¹²)

`(⁶)` *نہریں جاری ہونگی* (سورة نوح : ¹²)

`(⁷)` *خوش حالی والی زندگی نصیب ہوگی* (سورة ہود : ³)

`(⁸)` *طاقت اور قوت ملے گی* (سورة ہود : ⁵²)

`(⁹)` *مبارکباد ہے اس شخص کے لیے جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو* ۔ (ابن ماجہ )

`(¹⁰)` *جو پابندی سے استغفار کرے گا تو اللہ اسے ہر غم اور ہر تکلیف سے نجات دے گا*

*ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرماۓ گا*

*اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا☞◆♥️🌹*

*`ابو داؤد ابن ماجہ`*

Share this article
شکر گزاری کے فوائد
مضامین

شکر گزاری کے فوائد

شکر ادا کرنے کا ایک فائدہ تو یہ ہو گا کہ آپکی کی ہوئی عبادت اللہ کے حضور میں قبول و منظور ہوگی کیونکہ اللہ کو شکر بڑا پسند ہے دوسرا فائدہ یہ ہو گا کہ اللہ کی طرف سے عبادت کی مزید توفیق ملے گی چنانچہ اللہ تعالی خود فرماتے ہیں لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَا زِيدَنَّكُمُ اگر تم شکر کرو گے تو ہم تمہیں وہ نعمت مز...