ایک آدمی کی دو بیویاں تھی جو آپس میں لڑتے رہتی تھیں ۔ ایک دن...
Ummah Post
26 October, 2024

ایک آدمی کی دو بیویاں تھی جو آپس میں لڑتے رہتی تھیں ۔ ایک دن وہ آدمی گھر میں آیا تو دونوں بیویاں لڑرہی تھیں ۔ اس نے پوچھا :کیوں لڑ رہی ہو۔؟

ایک نے کہا :آج بدھ ہے‛

دوسری نے کہا;آج جمعرات ہے

ان دونوں کی بحث سے تنگ آکر آدمی نے کہا :کیا میں بے وقوف ہوں جو جمعہ کی نماز پڑھ کر آ رہا ہوں!!

😄😄🤣😂

Share this article
غلطی کا احساس دلانا
مضامین

غلطی کا احساس دلانا

نبی کریمﷺ کی تربیت کا ایک طریقہ یہ تھا کہ پہلے غلطی کا احساس دلاتے تھے، پھر نصیحت فرماتے تھے۔ ایک مرتبہ آپ صحابہ کرام کی مجلس میں تشریف فرما تھے، ایک نوجوان مسجد میں داخل ہوا اور ادھر ادھر دیکھنے لگا، گویا کسی کی تلاش میں ہے، اسے رسول اللہﷺ دکھائی دئیے،وہ آپ کی طرف آیا اور کہنے لگایا رسول اللہﷺ!...