مسکرائیں

ہمارے استاد جی کہتے ہیں....
ایک مرتبہ میں امتحان ک...
Ummah Post
15 October, 2024

مسکرائیں

ہمارے استاد جی کہتے ہیں....

ایک مرتبہ میں امتحان کے پیپر چیک کر رہا تھا....

اصول فقہ کا پرچہ تھا...

ایک سوال میں اجماع کی تعریف اور اسکے اقسام پوچھے گئے تھے....

ایک طالب علم نے یہ سوال کمال کا حل کیا...

پورے تین سے چار صفحے اس نے اسکے جواب پر لگائے...

اس کی تعریف... اس کے اقسام... ہر ہر قسم کا الگ الگ حکم....؛ سب کچھ لکھا...

لیکن میں نے اسے ایک نمبر بھی نہیں دیا...😎

ہم نے حیرت سے پوچھا وہ کیوں استاد جی؟ 😳

کہنے لگے کمبخت نے اجماع کو بغیر الف کے پڑھ کر سارا سوال حل کیا ہوا تھا...😂😂😂

Share this article
حکمت بھری باتیں
مضامین

حکمت بھری باتیں

‏ایک بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ جو اچھی بات کہے گا اس کو چار سو دینار (سونے کے سکے) دیئے جائیں گے...!!!! ایک دن بادشاہ رعایا کی دیکھ بھال کرنے نکلا اس نے دیکھا ایک نوے سال کی بوڑھی عورت زیتون کے پودے لگا رہی ہے بادشاہ نے کہا تم پانچ دس سال میں مر جاؤ گی اور یہ درخت بیس سال بعد پھل دیں گے تو اتن...