🕋  کتب بینی سے زیادہ قطب بینی  🕋
حضرت اقدس مولانا اشرف علی...
Ummah Post
14 October, 2024

🕋 کتب بینی سے زیادہ قطب بینی 🕋

حضرت اقدس مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رح سے کسی نے معلوم کیا تھا کہ حضرت آپ نے اس قدر کتابیں لکھی ہیں تو بہت سی کتابیں پڑھی بھی ہونگی ؟

حضرت تھانوی رح نے جوابا فرمایا کہ مینے کتب بینی سے زیادہ قطب بینی کی ہے ۔ پھر فرمایا کہ صرف تین کتابیں پڑھی ہیں۔

۱۔ حضرت شیخ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رح۔

۲۔ حضرت الاستاد مولانا محمد یعقوب صاحب نانوتوی رح ۔

۳۔ امام ربانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رح۔

" اکبر صاحب نے خوب کہا ہے۔

# دین ہوتا ہے بزرگوں کی نظر سے پیدا #

( اللہ تعالی سبھی کو اپنی اصلاح کی فکر نصیب فرمائے) ۔آمین

* ارشادات حضرت اقدس تھانوی ؒ

* پیش کردہ: دارالافتاء ادارہ فیض شیخ زکریاؒ احمدآباد گجرات

Share this article
مکھی کیوں پیدا کی گئی؟
مضامین

مکھی کیوں پیدا کی گئی؟

خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کر واپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا٬ تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں٬ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مؤدب سے کھڑا تھا٬ بادشاہ کو سخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اس کی ناک پر بیٹھ جاتی تھی اور نیند اور بے خیالی کی...