موت سے فرار

ایک ایسے آدمی نے جس کے ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے تھے ا...
Ummah Post
12 October, 2024

موت سے فرار

ایک ایسے آدمی نے جس کے ہاتھ پاؤں کٹے ہوئے تھے ایک ہزار پائے (کنکھجورے) کو مار ڈالا۔ ایک صاحب باطن کا وہاں سے گزرہوا کہنے لگا سبحان اللہ یہ کیڑا ہزار پاؤں رکھتا تھا۔ لیکن جب اس کی موت کا وقت آ پہنچا تو ایک بے دست و پا کے ہاتھ سے نہ بھاگ سکا۔

Share this article
قابلِ رشک واقعہ
مضامین

قابلِ رشک واقعہ

ایک ترک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہوکر اپنا آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے میں مسجد نبوی میں کھڑا دیکھ رہا تھا کہ چار پولیس والیں کسی کا انتظار کر رہے ہیں پھر ایک شخص نمودار ہوا تو پولیس والوں نے بھاگ کر اسے قابو کر لیا۔ اور اس کے ہاتھ جکڑ لئے نوجوان نے کہا مجھے دعا اور توسل...