الْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلَىٰ كُلِّ حَالٍ

ایک ایسا جملہ جو ہمارے...
Ummah Post
22 October, 2026

الْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلَىٰ كُلِّ حَالٍ

ایک ایسا جملہ جو ہمارے دلوں کے درد پر مرہم رکھتا ہے،

ٹوٹے ہوئے حوصلوں کو جوڑتا ہے،

نئی امید جگاتا ہے،

اور مایوسیوں کی تاریکی میں

امید کی ایک مدھم سی روشنی روشن کر دیتا ہے۔

الحمدللہ… ہر حال میں، ہر حال کے باوجود۔ 🥀🥀

​

Share this article
غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس  کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:
مضامین

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

"خدا کی قسم ! اگر آپ اہلِ غـزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم اور تکالیف دیکھیں تو آپ دنگ رہ جائیں ، ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پائے گا کہ آیا ایک انسان ان تمام مظالم اور تکالیف کو برداشت کر کے زندہ کیسے رہ سکتا ہے ؟ اور ان تکالیف کی شدت سے اس کی موت کیسے واقع نہیں ہوئی ؟!! خدا کی قسم ! اگر یہ ت...