امام بخاری کی پرورش ان کی والدہ نے کی،
امام شافعی کی پرورش ا...
Ummah Post
2 May, 2026

امام بخاری کی پرورش ان کی والدہ نے کی،

امام شافعی کی پرورش ان کی والدہ نے کی،

امام احمد بن حنبل کی پرورش ان کی والدہ نے کی،

محمد فاتح کی پرورش ان کی والدہ نے کی تاکہ وہ قسطنطنیہ کے فاتح بنیں،

حافظ ابن حجر کی پرورش ان کی بہن نے کی،

اور ابن تیمیہ کی والدہ کا نام "تیمیہ" تھا، جو ایک مبلغہ (واعظہ) تھیں، چنانچہ وہ اپنی والدہ کی نسبت سے مشہور ہوئے!

عورتیں مردوں کو بنانے والی فیکٹریاں ہیں،

جب عورت کی اصلاح ہو جائے تو گھر اور معاشرہ دونوں سنور جاتے ہیں!

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

*الْبُخَارِيُّ رَبَّتْهُ أُمُّهُ،*

*الشَّافِعِيُّ رَبَّتْهُ أُمُّهُ،*

*أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ رَبَّتْهُ أُمُّهُ،*

*مُحَمَّدٌ الْفَاتِحُ رَبَّتْهُ أُمُّهُ لِيَكُونَ فَاتِحَ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ،*

*الْحَافِظُ ابْنُ حَجَرٍ رَبَّتْهُ أُخْتُهُ،*

*وَابْنُ تَيْمِيَّةَ كَانَتْ أُمُّهُ تُسَمَّى تَيْمِيَّةَ، وَكَانَتْ وَاعِظَةً، فَنُسِبَ إِلَيْهَا، وَعُرِفَ بِهَا!*

*النِّسَاءُ مَصَانِعُ الرِّجَالِ،*

*إِذَا صَلُحَتِ الْمَرْأَةُ صَلُحَ الْبَيْتُ وَالْمُجْتَمَعُ۔*

Share this article
علم میں انہماک کے عجیب واقعات
مضامین

علم میں انہماک کے عجیب واقعات

سلف صالحین محدثین اور فقہاء پر اشتغال بالعلم کا کس قدر غلبہ تھا ، اس کا کچھ اندازہ درج ذیل عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات سے لگایا جا سکتا ہے: (۱) امام ابو العباس محمد بن یعقوب الاصم کے بارے میں امام نیشاپوری فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ ان سے ملنے کے لئے ان کی مسجد میں پہنچا، عصر کا وقت ہو چکا تھا...