مولانا صاحب! میں قرآن کو سمجھنے کی کوشش کروں یا زیادہ سے زیا...
Ummah Post
1 March, 2026

مولانا صاحب! میں قرآن کو سمجھنے کی کوشش کروں یا زیادہ سے زیادہ ختم کرنے پر دھیان دوں؟

مولانا نے نرمی سے فرمایا بیٹا، رمضان میں بس ایک سورت کو خوب سمجھنے کی نیت کرو اور ساتھ ساتھ قرآن ختم کرنے میں بھی حصہ لو، تاکہ تمہیں دونوں کا ثواب ملے تدبر کا بھی اور مکمل تلاوت کا بھی۔ اس طرح رمضان بغیر ختمِ قرآن کے بھی نہیں گزرے گا اور تم قرآن کو سمجھنے کی برکت سے بھی محروم نہیں رہو گے

"باقی سورتوں کو سال کے باقی مہینوں میں سمجھنے کا ارادہ کر لو۔ اور اگر زندگی نے وفا نہ کی، تو تمہاری نیت کے مطابق اللہ تمہیں پورے قرآن کے تدبر کا اجر عطا فرما دے گا

منقول۔

Share this article
خاموش پرندہ __!!
مضامین

خاموش پرندہ __!!

حضرتِ سلیمان علیہ السلام کے دور میں ایک شخص نے ایک خوبصورت پرندہ خریدا، وہ جب چہچہاتا تو نہایت دل فریب اور خوش مزاج آواز سے وہ شخص بہت مسرور ہوتا گویا اس پرندے کی آواز بہت ہی سریلی اور پیاری تھی۔ ایک دن اچانک اس پنجرے کے پاس اسی کے جیسا ایک اور پرندہ آیا اور اپنی زبان میں کچھ باتیں کیں اور چلاگیا۔...