ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان:
"اگر افغانستان نے امریکہ کو بگرام ایئر بیس واپس نہ کی تو بُرے نتائج سامنے آئیں گے۔ ہم فوراً بگرام ایئر بیس چاہتے ہیں، اور اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو وہ دیکھ لیں گے کہ میں کیا کروں گا۔"
امیر خان متقی کا جواب:
"چاہے امریکہ ہماری حکومت کو تسلیم کر لے اور پورے افغانستان کی دوبارہ تعمیر ہی کیوں نہ کر دے، ہم اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی انہیں نہیں دیں گے!"
پھر کیا ہوا؟
امریکہ نے آپس میں دو بھائیوں کو لڑا دیا
اور آج دونوں پڑوسی اپنی اسلامی اخوت کے باوجود دست و گریباں ہیں۔
____________________________
(افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔
پاکستان کے گزشتہ رات کابل پر حملے کے جواب میں افغان فضائیہ نے پاکستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔)