مسکرائیں😃

اہم سوال 

سوال: کیا فرماتے ہیں مدرسین جامعات  ا...
Ummah Post
11 October, 2024

مسکرائیں😃

اہم سوال

سوال: کیا فرماتے ہیں مدرسین جامعات اس مسئلہ کی بابت کہ جب بھی کسی کتاب یا شرح کا مطالعہ شروع کریں تو شدید نیند کا غلبہ کیوں ہو جاتا ہے؟

جواب۔۔ (وفیہ الصدق والمزاح)

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنفین اور شارحین نے اپنی تصنیفات راتوں کی نیندیں قربان کرکے شب بیداری برداشت کرکے تصنیف کیں

چنانچہ ان کے ذمہ جتنی بھی نیند لازم تھی جو انہوں نے پوری نہیں کی اب اس کی قضاء ہم پر لازم ہو جاتی ہے۔

🤣🤣🤣

Share this article
سازش ہو تو ایسی
مضامین

سازش ہو تو ایسی

ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر عالم دین کے پاس آیا اور کہنے لگا: حضرت صاحب! یہ میری زوجہ ہیں، ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے. امام صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا. حضرت صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو، ورنہ میں... ! جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس...