تم خریدنے کی بات کرتے ہو ... تمہاری مفت کی پیشکش بھی ہمارےضمیر کو قائل نہیں کرپائے گی۔
یہ چمک دمک ... یہ رنگین آفرز ... یہ بظاہر سہولتیں ... تمہارا مکروہ چہرہ نہیں چھپا سکتیں۔
ہم نہیں بھول سکتے کہ ہر ایک بلبلے کے پیچھے کئی بے آواز آہیں ... کئی معصوم سانسیں ... اور کئی نہتوں کا خون ہے۔
ہم ٹھان چکے ہیں کہ ہم ان ہاتھوں کو مضبوط نہیں بنائیں گے ... جو ظالم کے لئے زنجیر اور قاتل کے لئے ہتھیار بناتے ہیں۔مجھ سے اگر کوئی میرے دل کی بات پوچھیں تو میں ان اسرائیلی مصنوعات کو اس طرح خود پر حرام سمجھتا ہوں ۔جس طرح شراب حرام ہے ۔۔(اگر چہ شرعاً حرام نہیں)