*وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَیْتُ مِنْ شَھْرِ رَمَضَانَ‘*
یہ سحری کی دعا تو ہرگز نہیں ہے،
بلکہ یہ روزے کی نیت ہے،
اور یہ الفاظ نہ تو سنت ہیں، نہ ثابت ہیں، نہ مخصوص ہیں اور نہ ہی لازم ہیں،
بلکہ زیادہ سے زیادہ جائز ہیں،
اس لیے ان الفاظ کے ساتھ بھی روزے کی نیت کرنا درست ہے اور کسی اور زبان میں بھی نیت کرنا درست ہے،
بلکہ زبان سے نیت ضروری بھی نہیں، اصل نیت تو دل کی ہوتی ہے...!