اصلاحی تعلق کی اہمیت: حضرت شاہ حکیم محمد اختر رحمہ اللہ تعالی فرمانے لگے کہ جب تک کسی کی اصلاح نہ ہو تو وہ روحانی طور پر نابالغ ہوتا ہے، جب نابالغ ہو بھول بھال ہو جاتی ہے ، کوتاہی ہو جاتی ہے۔ جب نیک صحبت اختیار کرے اپنی اصلاح کی طرف فکر ہوئی تو پھر اللہ پاک آہستہ آہستہ دل کو نیک جذبات سے منور کر دیتے ہیں اور غلط جذبات اللہ پاک مغلوب کر دیتے ہیں، ختم تو نہیں ہوتے لیکن مغلوب ہو جاتے ہیں۔
Ummah Post