کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ بس ویسے ہی سو جاؤں ۔۔۔۔ جیسے سورہ ک...
Ummah Post
17 October, 2025

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ بس ویسے ہی سو جاؤں ۔۔۔۔ جیسے سورہ کہف کے اصحابِ کہف سوئے تھے۔۔۔۔🌷

صدیوں کی نیند ہو۔۔۔۔ایسی خاموشی ہو جہاں کوئی درد، کوئی صدا نہ پہنچے ۔۔۔۔♥️

اور جب آنکھ کھلے ۔۔۔ تو یہ دور، یہ تکلیفیں سب کچھ بیت چکا ہو۔ نہ کوئی پہچان باقی ہو ۔۔۔نہ میں کسی کو جانوں، نہ کوئی مجھے۔۔۔

بس ایک نئی دنیا ہو۔۔۔جہاں صرف سکون کا راج ہو۔۔۔۔🍂✨

Share this article
طلاق کا سبب __؟؟
مضامین

طلاق کا سبب __؟؟

کہتے ہیں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سبب معلوم کرنے آئے کہ اُس نے طلاق کیوں دی وہ کہنے لگا : کہ وہ ابھی عدت میں ہے ابھی تک وہ میری بیوی ہے مجھے اُس سے رجوع کا حق حاصل ہے میں اگر اس کے عیب تمہارے سامنے بیان کر دوں تو رجوع کیسے کروں گا .؟ لوگوں نے انتظار کیا ا...