شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی...
Ummah Post
7 October, 2025

شیرنی جن لمبے نوکیلے دانتوں سے اپنا تین سو کلو کا شکار کرتی ہے، اُنہی دانتوں سے اپنے بچے کو بغیر خراش کے محفوظ جگہ پر مُنتقل کرتی ہے۔۔۔

تقدیر بھی جب آپ کو گردن سے دبوچ لے تو کُچھ دیر صبر سے کام لیجیے گا، ہوسکتا ہے وہ آپ کو خطرے سے نکال کر کسی محفوظ مقام پر لے جا رہی ہو۔۔۔

Share this article
​​​​​​بہادر ماں، حضورﷺ کی عزت پہ دس بیٹے قربان
مضامین

​​​​​​بہادر ماں، حضورﷺ کی عزت پہ دس بیٹے قربان

شاعرِ ختم نبوت سید امین گیلانیؒ اپنی جیل کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں : " ایک دن جیل کا سپاہی آیا اور مجھ سے کہا آپ کو دفتر میں سپرنٹنٹ صاحب بلا رہے ہیں میں دفتر پہنچا تو دیکھا کہ والدہ صاحبہ مع میری اہلیہ اور بیٹے سلمان گیلانی کے، جس کی عمر اس وقت سوا، ڈیڑھ سال تھی، بیٹھے ہوئے ہیں ۔ والدہ...