افغانی لڑکا کابل سے لنڈنگ گئر میں پہنچا دہلی۔۔۔۔۔
 ایجنسیوں...
Ummah Post
23 September, 2025

افغانی لڑکا کابل سے لنڈنگ گئر میں پہنچا دہلی۔۔۔۔۔

ایجنسیوں میں خوف و حراس کی لہر

اتوار کی صبح دہلی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش ایا

جب ایک 13 سالہ لڑکا کام ائیر کی لینڈنگ گیر میں چھپ کر افغانستان سے دہلی پہنچا

یہ واقعہ 23 ستمبر صبح 11:10 منٹ پر رونما ہوا

پوچھ گچھ کرنے کے بعد انکشاف ہوا کہ یہ لڑکا افغانستان کے شہر قندوز کا رہنے والا ہے لڑکا چونکہ نابالغ ہے اس لیے اس پر کوئی کاروائی نہیں ہوگی

ایجنسیوں نے مکمل پوچھ گچھ کے بعد تمام تر کاروائیوں کو پورا کر کے نوجوان کو واپس افغانستان روانہ کر دیا

✍️البلاغ 📘

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6RDPC0AgW4E6MyLv35

https://whatsapp.com/

channel/0029Vb6RDPC0AgW4E6MyLv35/155

Share this article
نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب
مضامین

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

بادشاہ نے غلام سے پوچھا ۔۔ تم نوکری چھوڑ کر کیوں جا رہے ہو ؟ غلام نے بولا ۔۔ پانچ اسباب ہیں ۔۔ پہلا سبب یہ ہے آپ بیٹھے رہتے ہیں , میں آپ کے سامنے کھڑا رہتا ہوں جبکہ جس کی میں بندگی کرتا ہوں وہ اپنی نماز میں بھی بیٹھنے کا حکم دیتا ہے ۔۔ دوسرا سبب یہ ہے آپ جب کھانا کھاتے ہیں میں آپ کی کُر...