امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

وقت کا ضیاع موت سے زیاد...
Ummah Post
30 August, 2025

امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

وقت کا ضیاع موت سے زیادہ سخت ہے، اس لیے کہ وقت کا ضیاع تمہیں اللہ اور آخرت سے کاٹ دیتا ہے، جبکہ موت تمہیں صرف دنیا اور دنیا والوں سے کاٹتی ہے۔

(الفوائد : ٤٤)

Share this article
لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟
مضامین

لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟

حضرت داؤد بن رشید علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ملک شام میں دو حسین وجمیل عبادت گزار نوجوان رہتے تھے - کثرت عبادت اور تقویٰ وپرہیزگاری کی وجہ سے انھیں ، صبیح اور ملیح ، کے نام سے پکارا جاتا ہے - انھوں نے اپنا ایک واقعہ کچھ یوں بیان کیا : ایک مرتبہ ہمیں بھوک نے بہت زیادہ تنگ کیا - میں نے اپنے رفیق سے کہا...