یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا،جتنا یہ ٹوٹنے کے بعد خطرنا...
Ummah Post
29 August, 2025

یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا،جتنا یہ ٹوٹنے کے بعد خطرناک ہے۔ٹوٹنے کے بعد ہر رشتہ خطر ناک ہو جاتا ہے،

لہذا سازش کرنے سے پہلے جان لو کہ سازش سے رشتے ٹوٹتے ہیں اور ٹوٹے رشتے خطرناک ہوتے ہیں۔

Share this article
محبت کے باوجود اطاعت کیوں نہیں ہوتی ؟
مضامین

محبت کے باوجود اطاعت کیوں نہیں ہوتی ؟

میرے بخاری شریف کے استاذ محترم، ساکن بقیع ، حضرت اقدس مولانا اسلام الحق صاحب رحمہ اللہ نے بخاری شریف کے درس میں ایک قیمتی بات بتلائی تھی کہ محبت کا پتا ٹکراؤ اور مقابلے کے وقت چلتا ہے، مثال کے طور پر آپ بظاہر ایسا محسوس کر رہے ہیں کہ مجھے اپنی بیوی سے جتنی محبت ہے اتنی ماں سے نہیں ہے، لیکن جب دونوں...