😂😂😂

*_ایک شخص نے کسی کنجوس آدمی سے مسجد کیلئے چندہ مانگا...
Ummah Post
29 August, 2025

😂😂😂

*_ایک شخص نے کسی کنجوس آدمی سے مسجد کیلئے چندہ مانگا..._*🤭

*_تو کنجوس نے فوراً دس ہزار کا چیک نکال کر دےدیا..._*🧐😵‍💫

*_چندہ مانگنے والے نے کہا : جناب! اس پر دستخط بھی کردیجئیے..._*😊

*_کنجوس آدمی بولا : ہم نیک کاموں میں اپنا نام ظاہر نہیں کرتے_*😜🫣😝😂😂

Share this article
🖌۔۔  یہ ایک امانت تھی __!!
مضامین

🖌۔۔ یہ ایک امانت تھی __!!

 حضرت شیخ الہند کو دین کیلئے بڑی قربانیاں دینی پڑیں۔ ان کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ جب ان کی وفات حکیم محمد اجمل کی کوٹھی پر ہوئی‘ غسل دینے والے نے دیکھا کہ ان کی پیٹھ پر زخموں کے بڑے بڑے نشان ہیں۔ اس نے رشتہ داروں سے پوچھا انہوں نے گھر والوں سے پوچھا لیکن کسی کو کچھ معلوم نہیں تھا۔ سب حیران تھے۔...