"اے گناہوں کی کثرت کا بوجھ اٹھائے، اور گریہ و زاری سے محروم...
Ummah Post
28 August, 2025

"اے گناہوں کی کثرت کا بوجھ اٹھائے، اور گریہ و زاری سے محروم شخص!

اپنے اشکوں کے قحط پر رویا کر۔

اسلاف تو بہترین تقوی کے مالک تھے مگر پھر بھی روتے تھے۔ تیرے پاس گناہوں کا انبار ہے اور تو ہنستا ہے۔"

[الخواتيم لابن جوزي: ٢٥٤]

Share this article
چشمِ خطا پوش  :
مضامین

چشمِ خطا پوش :

ایک شخص نے فضل بن ربیعؒ کے نام کا جعلی خط تحریر کیا، جس میں اپنے لئے ایک ہزار دینار کا حکم جاری کر کے دستخط کئے گئے تھے، وہ شخص خط لے کر فضل بن ربیع کے خزانچی کے پاس پہنچا، اس نے خط پڑھ ڈالا مگر اسے کوئی شبہ نہ گزرا، وہ ایک ہزار دینار اس کے سپرد کرنے ہی لگا تھا کہ اس دوران فضل بن ربیعؒ کسی کام سے خو...