امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ لکھتے ہے:

"آدمی جب تک بیوی سے مح...
Ummah Post
7 October, 2024

امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ لکھتے ہے:

"آدمی جب تک بیوی سے محروم رہتا ہے وہ کچھ خانہ بدوش سا بنا رہتا ہے اور اسکی بہت سی صلاحیتیں سکڑی ہوئی اور دبی ہوئی رہتی ہے اسی طرح عورت جب تک شوہر سے محروم رہتی ہے اس کی حثییت بھی اس بیل کی طرح ہوتی ہے جو سہارا نہ ملنے کے باعث پھیلنے اور پھولنے پھلنے سے محروم ہو لیکن جب عورت کو شوہر مل جاتا ہے اور مرد کو بیوی کی رفاقت حاصل ہوجاتی ہے تو دونوں کی صلاحیتیں ابھرتی ہیں اور زندگی کے میدان میں جب وہ دونوں مل کر جدوجہد کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی جدوجہد میں برکت دیتا ہے اور ان کے حالات بالکل بدل جاتے ہیں!”

[تدبر قرآن ۵/۴۰۰]

Share this article
جنرل اور چرواہا __!!
مضامین

جنرل اور چرواہا __!!

یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا ۔ جنرل چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا۔ کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے یہ اس کی بکریاں چراتا ہے، دور گئ...