*🥀ہائے انسان یہ ہے تیری زندگی کی کہانی🥀*

 *دولت کمانے کے...
Ummah Post
26 August, 2025

*🥀ہائے انسان یہ ہے تیری زندگی کی کہانی🥀*

*دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے*

پھر صحت کو واپس پانے کے لیے

*اپنی دولت کھو دیتا ہے*

*مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضائع کر دیتا ہے*

پھر مستقبل میں اپنے ماضی کو یاد کر کے روتا ہے۔۔۔😭

*جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا ہی نہیں*

اور مر ایسے جاتا ہے

*👈🏻جیسے کبھی جیا ہی نہیں* ۔

*✍️دھوکے کی دُنیا🍂😔*

Share this article
فیک لائف کا فتنہ
مضامین

فیک لائف کا فتنہ

انسان کے اخلاقی وجود کو جو خطرناک بیماریاں لاحق ہیں ان میں جھوٹ اور مبالغے پر مبنی زندگی گزار نے کافتنہ آج کل کے دور میں سر فہرست ہے۔ ایک وقت تھا کہ انسان کی زندگی کے نجی پہلو پوشیدہ رہتے تھے مگر سوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی کے دور میں اب کوئی چیز پرائیویٹ رہی ہی نہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ انسان کی فیلمی لائف...