بسم اللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہﷺ 

🔖محمد صل اللہ علی...
Ummah Post
25 August, 2025

بسم اللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہﷺ

🔖محمد صل اللہ علیہ وسلم کی جامع سیرت سوالات و جوابات کی روشنی میں:

س: ۱… رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد(محترم)کا نام کیا تھا اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد فوت ہوئے تو آپ کی عمر اُس وقت کتنی تھی؟

ج: ۱… نبی مکرم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا نام عبداللہ تھا، اور جب وہ فوت ہوئے تو اُس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اماں جان کے بطن میں بحالت حمل تھے۔

(نبی صل اللہ علیہ وسلم کی جامع سیرت،

شیخ عبداللہ بن سلیمان المرزوق حفظہ اللہ تعالیٰ)

https://whatsapp.com/channel/0029Vb65lDv6LwHn7ZO9wb2R

س:۲…. جاری ہے........

Share this article
پـانـچ جامـع تـفـاسـیر
مضامین

پـانـچ جامـع تـفـاسـیر

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اپنی مشہور تصنیف " علوم القرآن" میں لکھتے ہیں: "یہ پانچ تفاسیر ( یعنی تفسیر کبیر،تفسیر ابن کثیر،تفسیر قرطبی، تفسیر روح المعانی اور تفسیر کشاف) احقر کے ناچیز ذوق کے مطابق ایسی ہیں کہ اگر کوئی شخص صرف انہی پر اکتفا کرلے تو ان شاءاللہ تعالٰی...