قرآن پاک اور اصلاح
 
امام شافعی ؒ نے اپنے شاگرد ربیع بن سلیم...
Ummah Post
21 August, 2025

قرآن پاک اور اصلاح

امام شافعی ؒ نے اپنے شاگرد ربیع بن سلیمان ؒ کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا:

جب تم اپنے دل یا اپنے بیٹے یا اپنے بھائی یا جِس کسی کیلئے بھی تم چاہو، کہ اُس کی اصلاح ہو جائے؛ پس اُس کو قرآن کے باغ میں چھوڑ دو، قرآن کی صحبت میں عنقریب اللہ تعالی اُس کی اصلاح کر دے گا؛وہ شخص خود چاہے یا نہ چاہے!

(حلية الأولياء لأبي نعيم : 123/9)

Share this article
کلمہ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ہے -
مضامین

کلمہ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ہے -

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ، ﺫﮬﻦ ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﭼﮩﺮﮦ ﻣﮩﺮﮦ ﻏﯿﺮ ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﮨﻢ ﺫﮬﻦ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ، ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ انگلینڈ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻐﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻢ ﺗﮭﯿﮟ! ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﻢ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﮔﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﮯ...