”رات سو کر گزار دینا اور صبح اس پر نادم ہونا، رات عبادت کر ک...
Ummah Post
11 August, 2025

”رات سو کر گزار دینا اور صبح اس پر نادم ہونا، رات عبادت کر کے گزارنے اور صبح اس پر اَکڑتے پھرنے سے بہتر ہے۔“

(مدارج السالكين لابن القيم : ٢٧٢/١)

Share this article
چشمِ خطا پوش  :
مضامین

چشمِ خطا پوش :

ایک شخص نے فضل بن ربیعؒ کے نام کا جعلی خط تحریر کیا، جس میں اپنے لئے ایک ہزار دینار کا حکم جاری کر کے دستخط کئے گئے تھے، وہ شخص خط لے کر فضل بن ربیع کے خزانچی کے پاس پہنچا، اس نے خط پڑھ ڈالا مگر اسے کوئی شبہ نہ گزرا، وہ ایک ہزار دینار اس کے سپرد کرنے ہی لگا تھا کہ اس دوران فضل بن ربیعؒ کسی کام سے خو...