*ایک مالک نے نوکر کے دیر سے آنے پر غصے میں کہا۔*

  *ابے الو...
Ummah Post
22 July, 2025

*ایک مالک نے نوکر کے دیر سے آنے پر غصے میں کہا۔*

*ابے الو کہاں رہتا ہے؟*

*نوکر: جناب! گھونسلے میں۔*

*مالک: گدھے۔*

*نوکر: حضور دھوبی کے ہاں۔*

*مالک: بے وقوف، نالائق۔*

*نوکر ( معصومیت سے) جناب! مجھے اس جانور کا نہیں معلوم کہاں رہتا ہے😂😂😂😂😂😂😂*

Share this article
ایک بورڈ اور دو جملے
مضامین

ایک بورڈ اور دو جملے

ایک اندھا آدمی عمارت کے پاس بیٹھا تھا اور پاس ایک بورڈ رکھا تھا جس پہ لکھا تھا میں اندھا ہوں برائے مہربانی میری مدد کریں ساتھ میں اس کی ٹوپی پڑی ہوئی تھی جس میں چند سکے تھے . ایک آدمی وہاں سے گزر رہا تھا اس نے اپنی جیب سے چند سکے نکالے اور ٹوپی میں ڈال دیے اچانک اس کی نظر بورڈ پر پڑی اس نے بورڈ ک...