💚

             *و إذا تعلّقت القـــــلوبُ بِربها*...
Ummah Post
1 July, 2025

💚

*و إذا تعلّقت القـــــلوبُ بِربها*

*طابت لهَا الدنيا بِرغم أساها*

*قل للأماني السائراتِ لِـربهّا*

*الله يســـــمعهَا ولا ينـساهَا*

اور جب دل اپنے رب سے وابســـتہ ہو جائیں،

تو دنیا اپنی ساری تکلیفوں کے باوجود خوشگوار لگتی ہے۔

اُن تمناؤں سے کہو جو اپنے رب کی جانب رواں دواں ہیں،

اللہ انہیں ســــــنتا ہے اور کبھی نہیں بھولتا۔

🍂🍂🍁🍁🍁🍂🍂

Share this article
طلاق کا سبب __؟؟
مضامین

طلاق کا سبب __؟؟

کہتے ہیں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سبب معلوم کرنے آئے کہ اُس نے طلاق کیوں دی وہ کہنے لگا : کہ وہ ابھی عدت میں ہے ابھی تک وہ میری بیوی ہے مجھے اُس سے رجوع کا حق حاصل ہے میں اگر اس کے عیب تمہارے سامنے بیان کر دوں تو رجوع کیسے کروں گا .؟ لوگوں نے انتظار کیا ا...