*مدارس کے طلباء کے نام🤭*

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ س...
Ummah Post
26 June, 2025

*مدارس کے طلباء کے نام🤭*

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

یہ سالانہ امتحان ہے تماشہ نہیں ہے، ، ،

غور کر قدوری، جامی، شرح وقایہ

امتحان کر دےگا تیرا بالکل صفایا، ، ،

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے۔

یہ سالانہ امتحان ہے تماشہ نہیں ہے ، ، ،

یہی دھن ہے تجھ کو کہ نمبر آئیں نمایاں...

پھر بھی ہاتھ میں ہے موبائل اٹھایا، ، ،

دروس البلاغة، قطبی یا کہ ہدایة.

ایک ہفتہ میں سالانہ کر دےگا بالکل صفایا، ، ،

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

*یہ سالانہ امتحان ہے تماشہ نہیں ہے۔*

Share this article
بعض صالحین کے حالات وفات :
مضامین

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات ک...