ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ انباکس ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺭﺩ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﺳﻼﻡ ﻋﺮﺽ ﮐ...
Ummah Post
17 June, 2025

ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ انباکس ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺭﺩ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﺳﻼﻡ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ: ''ﺁﭖ "ﻋﻮﺭﺕ" ﺍﻭﺭ "ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ" ﭘﮧ ﺑﮩﺖ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﺮﺩﮦ ﺗﻮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ/ ﭼﺒﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔؟ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ : ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ۔

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﭘﯿﭧ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ۔؟ ''ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ''

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺗﻮ ﻣﯿﮟ بھی ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﻣﮕﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﺮﺩﮦ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺩﻝ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﺮ ﭘﮧ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ہے۔

ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻮﻟﯽ؛ ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ '' ﺑﺎﭘﺮﺩﮦ '' ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﭘﮭﺮ ۔؟؟

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻀﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﻗﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﻮﺭ ''ﭘﺮﺩﮮ'' ﺍﻭﺭ ''ﮐﮭﺎﻧﮯ'' ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﺴﺌﻠﮧ ''ﻣﻌﺪﮮ'' ﺍﻭﺭ '' ﺩﻝ ''ﻣﯿﮟ ﮨﮯ"

منقول

Share this article
حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ عدالت میں
مضامین

حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ عدالت میں

 ایک مرتبہ حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ پر غداری کا مقدمہ چلا اور فرنگی کی عدالت ہال کراچی میں ان کی پیشی ہوئی، مولانا محمد علی جوہر اور بہت سارے دوسرےاکابرین بھی وہاں جمع تھے، فرنگی نے بلایا اور کہا کہ حسین احمد! یہ جو تم نے فتویٰ دیا ہے کہ انگریز کی فوج میں شامل ہونا حرام ہے۔ اس کی اجازت نہیں، تمہ...