فکر معاش نے سبھی جذبوں کو سرد کر دیا
سڑکوں پہ دن گزر گیا ہو...
Ummah Post
16 June, 2025

فکر معاش نے سبھی جذبوں کو سرد کر دیا

سڑکوں پہ دن گزر گیا ہو کے نڈھال گھر گئے

تندیٔ سیل وقت میں یہ بھی ہے کوئی زندگی

صبح ہوئی تو جی اٹھے، رات ہوئی تو مر گئے

~حزیں لدھیانوی

Share this article
صدقہ صرف پیسے سے نہیں، دل سے بھی کیا جاتا ہے
مضامین

صدقہ صرف پیسے سے نہیں، دل سے بھی کیا جاتا ہے

ایک غریب عورت نے بڑی عزت کے ساتھ آواز دی، "آ جائیے میڈم، آپ یہاں بیٹھ جائیں،" کہتے ہوئے اس نے اپنی سیٹ پر ایک استانی کو بیٹھا دیا اور خود بس میں کھڑی ہوگئی۔ میڈم نے، "بہت بہت شکریہ، میری تو بری حالت تھی، سچ میں،" کہتے ہوئے دعائیں دی. اس غریب عورت کے چہرے پر ایک خوشکن مسکان پھیل گئی۔ کچھ دیر بعد اس...