آج فجر کہ بعد میں تلاوت کر رہا تھا تو سورہ المعارج کی ایک آیت پر آ کر رک سا گیا
بات انسان کی تخلیق کے بارے میں تھی کہ انسان اصل پیدا کیسا ہوا ہے۔
آیت تھی:
"اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ ھلوعا"
حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے
میں نے انگریزی ترجمہ دیکھا، تو ”ھلوعا“ کا مطلب اینگو...