*`بیوی کی دس خطرناک غلطیاں...😳😥`* 

1. شوہر سے ہر وقت شکوہ...
Ummah Post
10 June, 2025

*`بیوی کی دس خطرناک غلطیاں...😳😥`*

1. شوہر سے ہر وقت شکوہ کرنا!

2. بلا وجہ فرمائشیں کرنا

3.مرد کو اُس کے والدین و دیگر اقارب کے خلاف اکسانا!

4شوہر کے مشاغل سے عدم دلچسپی کا اظہار کرنا!

5. طلاق کی دھمکی سُن کر بھی اپنی غلط عادتیں تبدیل نہ کرنا

6. مرد پر شک کرتے رہنا.

7.مرد وقت دے تو بھی نخرے کرنا.

8. شوہر کے غصے کی حالت میں خاموشی اختیار کرنے کی بجائے اسے ترکی بہ ترکی جواب دینا!

9. مرد کی اطاعت کرنے کی بجائے اس کی حاکمیت کو چیلنج کرنا!

10. شوہر سے اس کی استطاعت سے زیادہ کامطالبہ کرنا ۔

*یقینا کچھ خواتین اختلاف کریں گی ۔۔مگر زیادہ تر یہی صورتحال ہے🌹*

Share this article
ایک رات کی کہانی
مضامین

ایک رات کی کہانی

ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا : اے حاتم ! کیا سخاوت میں کوئی تم سے آگے بڑھا ہے ؟ حاتم نے جواب دیا : ہاں ! ... قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کیلیے ان کے گھر گیا ، اس کے پاس دس بکریاں تھیں ، اس نے ایک ذبح کی ، اس کا گوشت تیار کیا...