"کبھی یہ مت سمجھو کہ حرام مناظر دیکھنا محض گناہ ہے! 🖤🥺

بل...
Ummah Post
10 June, 2025

"کبھی یہ مت سمجھو کہ حرام مناظر دیکھنا محض گناہ ہے! 🖤🥺

بلکہ یہ مناظر دل پر سیاہ دھبے ڈال دیتے ہیں۔

یہ تمہیں عبادت سے روکیں گے، نماز میں تاخیر کا سبب بنیں گے،

اور یہ عبادت کی لذت کھونے کی ایک بڑی وجہ ہیں۔

کسی نے کہا: میں نے صرف نظر کی بے لگامی کی وجہ سے پورا قرآن بھلا دیا🥀

Share this article
انسداد فحاشی کا اسلامی نظام
مضامین

انسداد فحاشی کا اسلامی نظام

شریعت اسلامیہ نے دنیا سے فحاشی کو مٹانے کے لئے جو محکم انتظامات فرمائے ہیں، ان کا اگر خلاصہ کیا جائے تو بالترتیب درج ذیل عنوانات میں انہیں سمیٹا جا سکتا ہے : (۱) قرآن و حدیث میں وعد و وعید کے ذریعہ فحاشی کے خلاف ذہن سازی۔ (۲) عورتوں کے بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے پر روک ۔ (۳) عورتوں کو پردے...