اچھے لوگ رزق کی مانند ہوتے ہیں۔۔♥️
وہی لوگ خوبصورت اور انمول...
Ummah Post
8 June, 2025

اچھے لوگ رزق کی مانند ہوتے ہیں۔۔♥️

وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں

جو خیر کی خبر دیتے ہیں

پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں

صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں اور رہنمائی کرتے ہیں سیدھے راستے کی

ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں

کوئی لالچ نہیں رکهتے

ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں.🌸

🌿🌿🥀اُردُو ادب🥀🌿🌿

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Share this article
آج تھوڑا سا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
مضامین

آج تھوڑا سا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

آپ کو دفناکر واپس آتے ہی آپ کے لواحقین کا دھیان رخصت ہوتے ہوئے مہمانوں کے کھانے کے بندوبست کی طرف جائے گا کہ انھیں کھانا کھلا کر رخصت کرتے ہیں۔ ایک ہفتہ گزرے گا آپ کے بچوں کے اسکول واپسی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ دو ہفتے گزریں گے افسوس کرنے والوں کا آنا جانا بند ہوجائے گا۔ تین ہفتوں تک آپ کی قبر ک...