دنیا میں سات کام بہت مشکل ہیں:-
 * مرغ کو لپسٹک لگانا 
*مچھر...
Ummah Post
6 May, 2025

دنیا میں سات کام بہت مشکل ہیں:-

* مرغ کو لپسٹک لگانا

*مچھر کی مالش کرنا

*چونٹی کو کس کرنا

*اونٹ کا گلا دبانا

* ہا تھی کو گود میں بٹھانا

*چو ہے کی آنکھوں میں سرما پہنانا اور

آپ لوگوں سے LIKE کی امید کرنا

😏😁😁😂😂

Share this article
دلوں کی فتح
مضامین

دلوں کی فتح

فتح مکہ کے موقع پر جگہ جگہ آنحضور ﷺ کی رحمة اللعالمینی کے جلوے نظر آتے ہیں، بلکہ واقعہ یہ ہے کہ فتح مکہ کا سب سے بڑا ذریعہ ہی وہ واقعہ بنا جس نے آپ کے دردمند اور انسانیت نواز دل کو تڑپا دیا، سیرت نگار لکھتے ہیں: سن ٦ ھ میں جو معاہدہ قریش نے نبی سے بمقام حدیبیہ کیا تھا، اس کی ایک دفعہ میں یہ تھا...