عربی چھارم

توضیح الوقایہ شرح اردو شرح وقایہ (کتاب النکاح و الرضاعت)
توضیح الوقایہ شرح اردو شرح وقایہ (کتاب النکاح و الرضاعت)
تسہیل شرح الجامی
تسہیل شرح الجامی
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ١
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ١
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٢
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٢
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٣
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٣
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٤
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٤
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٥
دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٥
منثورات من ادب العرب
منثورات من ادب العرب
تسہیل الحقائق شرح اردو کنز الدقائق جلد ١
تسہیل الحقائق شرح اردو کنز الدقائق جلد ١

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Image 1

Whats New

Naats