عملیات و تعویزات

چہل کاف
چہل کاف
گنجینہ اسرار
گنجینہ اسرار
کالے جادو کی حقیقت اور توڑ
کالے جادو کی حقیقت اور توڑ
نافع الخلائق
نافع الخلائق
اسم اعظم سے جادو کاتوڑ
اسم اعظم سے جادو کاتوڑ
چین اور بنگال کا جادو
چین اور بنگال کا جادو
جادو اور جنات سے مکمل شرطیہ نجات
جادو اور جنات سے مکمل شرطیہ نجات
روحانی عملیات
روحانی عملیات
بےمثال عامل
بےمثال عامل
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats