حجّ و عمرہ

آسان عمرہ مع تذکرۂ مقامات مقدسہ
آسان عمرہ مع تذکرۂ مقامات مقدسہ
حاضری و حضوری
حاضری و حضوری
مناسک حج کے فضائل و احکام
مناسک حج کے فضائل و احکام
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج قدم بہ قدم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج قدم بہ قدم
عمرہ کا آسان طریقہ اور حج کے پانچ دن
عمرہ کا آسان طریقہ اور حج کے پانچ دن
احکام حج
احکام حج
عمرہ کے اہم مسائل
عمرہ کے اہم مسائل
حج و عمرہ کے اہم مسائل
حج و عمرہ کے اہم مسائل
حرمین کی یادیں
حرمین کی یادیں
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats