سوانحِ حیات

سیدنا حسین بن علیؓ
سیدنا حسین بن علیؓ
(داستان نا تمام (مکمل دو حصّے
(داستان نا تمام (مکمل دو حصّے
ملفوظات مع مختصر سوانح شیخ محمد یونس جونپوري
ملفوظات مع مختصر سوانح شیخ محمد یونس جونپوري
مختصر سوانح مشائخ چشت
مختصر سوانح مشائخ چشت
شیخ التجوید و القراءات  حضرت قاری احمد اللہ صاحب
شیخ التجوید و القراءات حضرت قاری احمد اللہ صاحب
نگارشات اکابر بتذکرہ جواہر معارف
نگارشات اکابر بتذکرہ جواہر معارف
نقوش اقبالؒ
نقوش اقبالؒ
تذکرہ سید الملتؒ
تذکرہ سید الملتؒ
تذکرہ حکیم العصر
تذکرہ حکیم العصر
Image 1

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

غـزہ کے مشہور داعی اور صحافی جناب جهاد حلس  کی پوسٹ دیکھیے! فرما رہے ہیں:

"خدا کی قسم ! اگر آپ اہلِ غـزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم اور تکالیف دیکھیں تو آپ دنگ رہ جائیں ، ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پائے گا کہ آیا ایک انسان ان تمام مظالم اور تکالیف کو برداشت کر کے زندہ کیسے رہ سکتا ہے ؟ اور ان تکالیف کی شدت سے اس کی موت کیسے واقع نہیں ہوئی ؟!! خدا کی قسم ! اگر یہ تکالیف اور مشقتیں کسی چٹان پر گزرتیں تو وہ تکلیف کی شدت سے پھٹ جاتی، سمندر پر اتنا ظلم ڈھایا جاتا تو وہ بخارات بن جاتا، دیوہیکل پہاڑوں پر گر اتنا سِتم ڈھایا جاتا تو ان میں شگاف پڑ جاتے ، لوہے جیسی مضبوط دھات تک اس تکلیف کی شدت سے پگھل جاتی !! ہم نے جو آفتیں دیکھی ہیں اس کے مقابلے میں آپ کی پریشانیاں ہیچ ہیں، (باخدا یہ حقیقت ہے) ، ہم پر بیتنے والے دلسوز مناظر کے عادی نہ بنیں، اسے ہماری عادی زندگی / روٹین لائف نہ سمجھیں ، بلاشبہ ہمیں تنہا ، بے یارو مددگار چھوڑنے والوں کو اللّٰہ رب العزت دیکھ رہے ہیں ، اور ان سب کو اللّٰہ رب العزت کے حضور جواب دہ ہونا ہے۔" - مترجم: عبد الرحمن فضل۔

Whats New

Naats