سوانحِ حیات

سوانح قاسمی یعنی سیرت شمس الاسلام
سوانح قاسمی یعنی سیرت شمس الاسلام
مجالس حکیم الاسلام مع سوانح حیات جلد ١
مجالس حکیم الاسلام مع سوانح حیات جلد ١
مجالس حکیم الاسلام مع سوانح حیات جلد ٢
مجالس حکیم الاسلام مع سوانح حیات جلد ٢
میرے دادا جان
میرے دادا جان
علامہ انور شاہ کشمیریؒ
علامہ انور شاہ کشمیریؒ
پروفیسر محسن عثمانی ندوی  کی ادبی خدمات
پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی ادبی خدمات
سر آمد روزگار ایں فقیرے
سر آمد روزگار ایں فقیرے
شاہ معین الدین احمد ندویؒ حیات و خدمات
شاہ معین الدین احمد ندویؒ حیات و خدمات
علامہ انور شاہ کشمیری اور ان کی علمی خدمات
علامہ انور شاہ کشمیری اور ان کی علمی خدمات
Image 1

یہ کالا نشان کیوں ہے؟

یہ کالا نشان کیوں ہے؟

امام زین العابدین رحمہ اللہ الله کو اللہ تعالیٰ نے بہت خوبصورت جسم عطا کیا تھا۔ جب ان کی وفات ہوئی اور غسال ان کو نہلانے لگا تو اس نے دیکھا کہ ان کے کندھے کے اوپر ایک کالا نشان ہے۔ اس کو سمجھ نہ آسکی کہ یہ کالا نشان کیوں ہے؟ اہل خانہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے بھی کہا کہ ہمیں پتہ نہیں ہے۔ جب کچھ دن گزر گئے تو وہاں کے ضعفا اور معذوروں کے گھروں سے آواز آئی ، وہ کہاں گیا جو ہمیں پانی پلایا کرتا تھا ؟ پھر پتہ چلا کہ رات کے اندھیرے میں امام زین العابدین رحمہ اللہ پانی کی بھری ہوئی مشک اپنے کندھے کے اوپر لے کر ان کے گھروں میں پانی مہیا کیا کرتے تھے اور اس راز کو انہوں نے اس طرح چھپائے رکھا کہ زندگی بھر کسی کو پتہ بھی نہ چلنے دیا۔(البدایہ والنہایہ : ۱۳۳۹، حلیۃ الاولیاء : ۱۳۶۳) یہ ہے ایمانی زندگی کہ انسان دوسرے کی خدمت بھی کر رہا ہے ، ہمدردی بھی کر رہا ہے، مگر اس سے صرف (شکریہ) کا بھی طلب گار نہیں ہے۔ وہ انسانیت کی خدمت فقط اللہ رب العزت کی رضا کے لیے کر رہا ہے۔

Whats New

Naats