Searching : افغانستان زلزلہ، کنڑ، ننگرہار، جلال آباد

جنوب مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلہ: 600 سے زائد ہلاک، 1500 زخمی

جنوب مشرقی افغانستان کے صوبوں کنڑ اور ننگرہار میں اتوار کی رات آنے والے 6.0 شدت کے زلزلے نے قیامت خیز تباہی مچائی، جس کے نتیجے میں 600 سے زائد افراد جاں بحق اور 1500 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ زلزلے کا مرکز ننگرہار کے شہر جلال آباد سے 27 کلومیٹر د...