Searching : چیف الیکشن کمشنر

”احتجاجی مقام پر ہمیشہ کے لیے قبضہ نہیں کر سکتے“: رام لیلا میدان میں دھرنے پر سپریم کورٹ سخت؛ مرکز کو نوٹس جاری

عدالتی اپڈیٹ: تہواروں کے سیزن میں کاروبار ٹھپ ہونے پر تاجروں نے لگائی تھی گہار؛ احتجاجی تنظیموں کو بھی فریق بنانے کی ہدایت دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں چیف الیکشن کمشنر (CEC) گیانیش کمار کے خلاف جاری احتجاج پر سپریم کورٹ نے منگل کو...

رام لیلا میدان میں INDIA اتحاد کا طاقت کا مظاہرہ: کھڑگے کا اعلان—

رام لیلا میدان میں INDIA اتحاد کا طاقت کا مظاہرہ: کھڑگے کا اعلان—"گیانیش کمار کے استعفے تک جنگ جاری رہے گی"، تجسوی نے قرار دیا "ووٹروں بمقابلہ چیٹروں" کی لڑائی دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں اتوار کے روز INDIA اتحاد کی ایک عظیم الشا...

رام لیلا میدان میں انڈیا بلاک کی ’مہا ریلی‘: CJP کی حمایت، کیا سڑک کے سہارے اپنا مطالبہ آگے بڑھا پائے گی اپوزیشن؟

دہلی کے رام لیلا میدان میں 1 نومبر کو ہونے والی انڈیا اتحاد کی ریلی کے لیے سی پی ایم رکنِ پارلیمنٹ جان برٹاس نے 10 لاکھ لوگوں کے پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ منتظمین کے ایک رہنما کا دعویٰ ہے، جمع ہونے والی بھیڑ کا اعداد و شمار نہیں۔ بڑا سیاسی...

انڈیا بلاک کی ’موک پارلیمنٹ‘ میں سی ای سی گیانیش کمار کے خلاف متفقہ علامتی مواخذے کی تحریک منظور: کھڑگے اور راہل گاندھی نے لگائے سنگین الزامات

چیف الیکشن کمشنر (CEC) گیانیش کمار کی غیر جانبداری پر سوال اٹھاتے ہوئے انڈیا اتحاد نے ہفتے کو ’موک پارلیمنٹ‘ منعقد کی۔ اس میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کی تحریک پیش کی، جو متفقہ طور پر منظور ہوئی۔ یہ ایک علام...

یکم نومبر کو دہلی میں دو مارچ: انڈیا اتحاد کا ’چلو دہلی‘ VS بی جے پی کا پیدل مارچ

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے یکم نومبر کو انڈیا اتحاد کی مہاریلی سے قبل کناٹ پلیس سے رام لیلا میدان تک مارچ کا اعلان کیا ہے۔ اس کے جواب میں بی جے پی نے بھی اسی دن تلک نگر سے ہری نگر تک پیدل مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ انڈ...

جگہ نہ ملی تو کھڑگے کی رہائش گاہ پر لگے گی ’موک پارلیمنٹ‘

جگہ نہ ملی تو کھڑگے کی رہائش گاہ پر لگے گی ’موک پارلیمنٹ‘: سی ای سی گیانیش کمار کے خلاف انڈیا بلاک کا علامتی ’مواخذہ‘ چیف الیکشن کمشنر (CEC) گیانیش کمار کے خلاف اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک نے اپنی سیاسی مہم تیز کر دی ہے۔ عوامی مقامات پر اجا...

ہمت ہے تو پارلیمنٹ تحلیل کرکے بیلٹ پیپر پر انتخابات کرائیں': کھڑگے کا پی ایم مودی کو کھلا چیلنج

'ہمت ہے تو پارلیمنٹ تحلیل کرکے بیلٹ پیپر پر انتخابات کرائیں': کھڑگے کا پی ایم مودی کو کھلا چیلنج، سی ای سی کے خلاف لائیں گے 'عوامی مواخذہ' کانگریس صدر کی للکار: ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے— "مذاق اڑانے کے بجائے دم ہے تو بیلٹ پیپر پر لوک س...

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ: دعوے اور حل طلب سوالات

کمیشن کا دعویٰ: تینوں احکامات اتفاقِ رائے سے جاری الیکشن کمیشن نے پیر کی رات سپریم کورٹ میں داخل حلف نامے میں کہا کہ جون 2025 سے مئی 2026 کے درمیان جاری ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسیو ریویژن) کے تینوں احکامات اتفاقِ رائے سے جاری ہوئے تھے او...

دہلی کے تاجروں کی راہل گاندھی سے پھر اپیل

دہلی کے تاجروں کی راہل گاندھی سے پھر اپیل: 1 نومبر کی INDIA بلاک ریلی ملتوی کریں، 10,000 کروڑ کے نقصان کا اندیشہ دہلی کے تاجروں کی تنظیم چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (CTI) نے راہل گاندھی کو خط لکھ کر 1 نومبر 2026 کو رام لیلا میدان میں ہونے...

ابھیجیت دپکے کو مشروط ضمانت، مندر مارگ پولیس اسٹیشن سے رہائی

امن کیلئے خطرہ نہ بننے کے عہد کے ساتھ 50 ہزار روپئے کا بانڈ؛ طلباء لیڈر نیہا بورا بھی رات بھر کی حراست کے بعد رہا نئی دہلی، 17 اکٹوبر (ایجنسیز) عدالت کا فیصلہ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کو دہلی کی ایک عدالت نے آج مشروط...

دہلی میں آج CJP کی ترنگا مارچ، 25 ہزار جوان تعینات؛ سینٹرل پارک بند

دہلی میں آج 16 اکتوبر کو کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں ترنگا لہرانے کے لیے ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ نکالے گی۔ پارٹی نے لوگوں سے شام تقریباً 5 بجے ترنگا لے کر پہنچنے کی اپیل کی ہے۔ مارچ کے پیش نظر دہلی پولیس نے لوگوں کو اح...

بہار ووٹر لسٹ تنازعہ: الیکشن کمیشن کا 2003 کے ایس آئی آر آرڈر کی کاپی دینے سے انکار، شفافیت پر سوالات

ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے بہار میں 2003 کے اسپیشل انٹینسو ریویژن (ایس آئی آر) کے آرڈر کی کاپی حق اطلاعات (آر ٹی آئی) کے تحت دینے سے انکار کر دیا، جس سے شفافیت پر سنگین سوالات اٹھے ہیں۔ کمیشن نے اس کے بجائے جون 2025 کے موجودہ آرڈر کا لنک ف...