اگر کوئی شخص نفل نماز تنہا پڑھ رہا ہو، اور ایک ہی آیت کو مکرر پڑھے، تو نفل نماز میں تکرار آیت مکروہ نہیں ہے، اور اگر فرض نماز میں بغیر کسی عذر ونسیان کے مکرر پڑھے، تو مکروہ ہے، ورنہ نہیں۔(اہم مسائل/ج:۷/ص:۱۵۹)
ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر عالم دین کے پاس آیا اور کہنے لگا: حضرت صاحب! یہ میری زوجہ ہیں، ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے.
امام صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا.
حضرت صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو، ورنہ میں... !
جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس...