محقق مسئلہ

آنکھ میں دوا ڈالنا روزہ کے لیے کیوں مفسد نہیں؟

روزہ کی حالت میں سرمہ لگانا یا آنکھ میں دوا ڈالنا مفسد نہیں ہے؛ اس لئے کہ آنکھ اور حلق میں براہ راست کوئی منفذ نہیں ہے اور حلق میں جو سرمہ یا دوا کا اثر محسوس ہوتا ہے، وہ باریک رگوں کے واسطہ سے ہے اور ایسا اثر روزہ کے لئے مانع نہیں ہے۔(کتاب النوازل/ج:۶/ص:۳۵۸)

مولا! میرا نُور مجھے لوٹا دے!! (قسط ثانی)
مضامین

مولا! میرا نُور مجھے لوٹا دے!! (قسط ثانی)

بسم الله ؛ رَبِّ يَسِّرْ وَأَعِنْ! نوٹ : اس منشور کے مخاطَبین صرف علومِ شریعت کے طلبہ ہیں۔ علمِ شرعی کو اللہ تعالیٰ نے قولِ ثقیل قرار دیا ہے۔ یہ بہت بھاری شے ہے۔ ہر کسی کو یہ راس آتا ہے نہ ہر کوئی اس کا اہل ہوتا ہے۔ اس کا نور کل انسانیت کیلیے ہے، مگر اس نور کے معادن و مصادر چند مخصوص سینے ہی...